پاکستانی اداکار یاسر حسین نے اولاد کی تربیت سے متعلق ایک اہم مشورہ دیا ہے۔
اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اولاد کی اچھی تربیت سے متعلق ایک قول شیئر کیا ہے جس میں اولاد کو بے جا سہولیات فراہم کرنے کے بجائے اولاد کی اچھی تربیت کرنے کے بارے میں نصیحت کی گئی ہے۔
یاسر نے یہ قول شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ضروری بات۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار کی اس پوسٹ کو ابھی تک 28 ہزار سے زائد لوگوں نے لائیک کیا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یاسر حسین کے اس مشورے پر ملاجلا ردِعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔
خیال رہے کہ کچھ دنو ں پہلے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
یاسر حسین نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے نومولود بیٹے کے ننھے سے ہاتھوں کی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News