 
                                                                              سنیئر اداکارہ اسماء عباس نے کورونا سے انتقال کر جانے والی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔
اسماء عباس نے بہن کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کہاں ہو تم؟
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اسماء عباس کی سنبل شاہد کے ساتھ شیئر کی جانے والی تصویر کسی شادی کی تقریب کی ہے۔
یاد رہے کہ رواں برس 6 مئی کو سنبل شاہد کورونا کا شکار ہونے اور پھر مسلسل طبیعت کی ناسازی کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 