پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ میڈیا انڈسٹری کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ویمن میڈیا ایوارڈ سے نوازا بھی گیا ہے۔
پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک نام حرا مانی کا بھی ہے جو وقتاً فوقتاً سماجی مسائل و دیگر اہم موضوع پر اپنی خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کی برائیڈل فوٹو شوٹ سے کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا ہے اور ان کا میک اپ ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے۔
اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ اور تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں جس میں بھی وہ بے حد حسین نظر آرہیں تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ان تصاویر میں اداکارہ نے ایک نیون رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور اسی لباس کی مناسبت سے انہون نے اپنا لک بھی مکمل کیا ہے ۔
اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
