ماہ جون، 2021 میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن کی منگنی ہوئی تھی جس کے لئے ایک باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔
اس تقریب کے لئے کی جانے والی تمام تر تیاریوں کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
ان تمام تر تصاویر کو اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ منال خان نے ،’ڈمپ فوٹوز‘ کے کیپشن کا استعمال کیا ہے۔
ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس دن ہمارے سارے اسٹارز نے تقریب کو یادگار بنانے کے لئے کس حد تک محنت کی ہے۔
ان تصویر میں اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن کی مکمل تیاری کو دکھایا گیا ہے۔
اپنی منگنی کی رسم میں اداکارہ نے ’سی گرین‘ رنگ کا عروسی لباس پہنا جبکہ اداکار حسن محسن نے سفید شیروانی پہنی تھی۔
خیال رہے کہ منال اور احسن کی منگنی کی رسم میں شوبز شخصیات سمیت قریبی گھروالے اور دیگر دوست احباب نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔
اس موقع پر منال اور احسن کا ایک بہتین فوٹو شوت بھی ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
