Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور اور کرشمہ کپور اپنا سنڈے کیسے مناتی ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

کرینہ کپور اور کرشمہ کپور اپنا سنڈے کیسے مناتی ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور اور اسٹائل کوئن کرشمہ کپور، دونوں ہی بہنیں انڈسٹری میں اپنے الگ اور انوکھے انداز، اداکاری اور کام کی وجہ سے مشہور ہیں۔

حال ہی میں کرینہ کپور نے اپنی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح اپنا سنڈے گزارتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

کرینہ کپور نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بہنیں بھرپور انداز مں اپنا سنڈے برنچ کو انجوائے کر رہی ہیں ۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ اندازہ ضرور لگایا جاسکتا ہے کہ فٹنس کا خیال رکھنے والی دونوں ہیروئن کیسے اپنے لذیذ کھانے کے سامنے اپنی فٹنس بھول جاتی ہیں اور صرف اس ٹائم کو انجوائے کرنے میں لگ جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ بھی اداکارہ نے اپنی گزشتہ روز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پرسکون انداز میں صوفے پر لیٹ کر ایک ویب سیریز دیکھنے میں مصروف ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

اس ویڈیو کے کیپشن کے ساتھ اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’یہ وہ کام ہے جو وہ کرنے کی خواہش کرتی تھیں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر