
ارطغرل غازی کے کردار عالیار بے سے مشہور ہونے والے جم اوچان کی نئی تصویر ان کے مداحوں کو بھا گئی۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر انہوں نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی پُرکشش دکھائی دے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ارطغرل غازی ڈرامے کی مقبولیت کے ساتھ ہی اس میں کام کرنے والے اداکاروں کو بھی پاکستان میں پہچان مل گئی اور یہاں بھی ان کے مداحوں کی تعداد آئے روز بڑھتی چلی گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement