Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاش ہم نے کھیلوں میں زیادہ سرمایہ کاری کی ہوتی، صنم جنگ

Now Reading:

کاش ہم نے کھیلوں میں زیادہ سرمایہ کاری کی ہوتی، صنم جنگ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے قومی ہیروز کو حکومت پاکستان کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سابق پاکستانی سائیکلسٹ محمد عاشق کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی جنہوں نے 1960ء اور 1964ء کے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

پاکستانی سائیکلسٹ محمد عاشق کو زندگی کے آخری ایام میں مالی مشکلات کا سامنا تھا اور وہ رکشہ چلا کر اپنا گزر بسر کرنے پر مجبور تھے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ  کاش ہم نے کھیلوں میں مزید سرمایہ کاری کی ہوتی اور ان لوگوں کا خیال رکھا ہوتا جنہوں نے اس ملک کا نام روشن کیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستانی سائیکلسٹ محمد عاشق  نے اپنے پورے اولمپک کیریئر میں کئی گولڈ میڈلز جیتے لیکن بدقسمتی سے اپنے کیریئر کےاختتام کے بعد انہیں حکومت کی جانب سے کوئی امداد فراہم نہیں کی گئی اور انہیں مجبور ہو کر رکشہ چلانا پڑا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر