پاکستانی اداکار عمران اشرف گلوکار عاطف اسلم کی چھوٹی اسکرین پر بڑی کامیابی کے لئے پرامید ہیں ۔
اداکار نے عاطف اسلم کی ٹی وی اسکرین پر اداکاری کرتے نظر آنے کی خبروں پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے محسوس ہورہا ہے کہ عاطف اسے بڑی کامیابی بنائیں گے ، انشااللہ۔
خیال رہے کہ گلوکار عاطف اسلم کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ جلد ہی ٹی وی اسکرین پر اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش خبروں کے مطابق گلوکار عاطف اسلم ڈرامہ سیریل سنگ ِ مرمر کے سیکوئل میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News