کامیڈین اداکار یاسر حسین کو سوشل میڈیا پیجز و ویب سائٹس پر ماڈل و اداکارہ صدف کنول کی ایوارڈ شو میں ڈانس کی تصویر لگائے جانے پر اعتراض ہونے لگا۔
اداکار نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ صدف کی 50 ہزار خوبصورت تصویروں میں سے ایک ڈانس والی تصویر ہی کیوں پوسٹ کی جاتی ہے؟
انہوں نے لکھا کہ ڈانس بُری چیز نہیں لیکن میں بلاگرز کی ان باتوں کو بخوبی سمجھتا ہوں۔
واضح رہے کہ صدف کنول آج کل اپنے ایک بیان کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بنی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News