
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ بیمار ہوگئیں ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسٹیٹس اپڈیٹ کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے بتایا ہے۔
اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وہ گزشتہ 3 روز سے بغیر کسی آرام کے مسلسل کام کر رہی تھیں جو کہ اب ختم ہوگیا ہے ۔
رابعہ بٹ نے بتایا ہے کہ کام ختم ہونے کے بعد سے میں بالکل اچھا محسوس نہیں کر رہی ہوں اور کل سے بخار کی کیفیت میں ہوں۔
رابعہ بٹ نے اپنے پیغام میں مداحوں سے اپنی صحتیابی کے لئے درخواست بھی ہے۔
خیال رہے کہ رابعہ بٹ پاکستان کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News