
بھارت کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ سے مشابہہ خاتون بپاشا ایکسوم کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بپاشا ایکسوم اکثر اپنی تصاویر اور نیہا ککڑ کے گانوں پر بنائی گئیں اپنی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
انسٹاگرام پر بپاشا کے 28 ہزار سے زائد فالوورز ہیں جو ان کی ویڈیوز کو پسند کرتے ہیں اور نیہا ککڑ سے مشابہہ قرار دیتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر بپاشا نے خود کو فوٹوگرافی کا شوقین بتایا ہے۔
یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ بپاشا نیہا کا اسٹائل ہی کاپی کرنے کی کوشش نہیں کرتیں بلکہ ویڈیوز بنانے کے لئے نیہا جیسا لباس اور میک اپ بھی کرتی ہیں۔
گلوکارہ نیہا کی طرح بپاشا کا بھی پیدائش کا مہینہ جون ہے ، نیہا ککڑ چھ جون جبکہ بپاشا دو جون کو پیدا ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News