Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک سیریز ارطغرل غازی کو نیٹ فلکس سے ہٹایا جارہا ہے؟

Now Reading:

ترک سیریز ارطغرل غازی کو نیٹ فلکس سے ہٹایا جارہا ہے؟

مشہورِ زمانہ تُرک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اس سیریز کو امریکا اور برطانیہ میں اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس سے ہٹایا جارہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بہت سے نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کا کہنا ہے کہ انہیں اسٹریمنگ سروس کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن موصول ہوئے ہیں کہ تاریخی ترک سیریز ارطغرل غازی کو 20 ستمبر 2021 کو نیٹ فلکس سے ہٹادیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی عالمی شہرت یافتہ یہ تُرک سیریز ارطغرل غازی دنیا بھر میں مقبولیت کے کئی ریکارڈز بنا چکی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان میں گزشتہ برس رمضان المبارک میں اس تاریخی ترک سیریز کو سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ ڈرامہ ہمارے اسلامی اقدار کی عکاسی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر