پاکستانی خوبرو اور نوجوان اداکارہ نور ظفر، جو کہ کم عمری سے ہی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
نور ظفر کو ان کی معصومیت اور سادہ انداز کی وجہ سے مداحوں میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نور ظفر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نور ظفر نے اس کے لئے کیپشن کی تجویز مانگتے ہوئے کہا ہے کہ’ہیلپ کیپشن دس‘۔
جس پر پاکستان اداکاراؤں نے کمینٹ کرتے ہوئے دلچسپ جوابات دیئے ہیں۔

اداکارہ سارہ خان نے کمینٹ کرتے ہوئے جواب دیا کہ’خود سوچو‘، جبکہ عائزہ خان کا کہنا تھا کہ،’ جب آپ کا کرش آپ کو فالو کرنا شروع کرے‘۔
اسکے علاوہ اداکارہ حرا مانی نے کمینٹ میں جواب دیا ہے کہ ،’ آپ کی تصویر کے لئے یہ کیپشن ہونا چاہیئے ، مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی اس دنیا میں ہو ہی نہیں سکتی ہے‘۔
مزید پڑھیں
- Actor
- actress
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- bollywood news in urdu
- caption
- entertainment news pakistan in urdu
- gift
- iqra aziz
- kabir hussain
- manzar sehbai
- media
- noor zafar
- Pakistan
- pakistani showbiz news in urdu
- picture
- samina ahmed
- senior actress
- Showbiz
- showbiz news in urdu
- showbiz news pakistan in urdu
- اداکارہ نور ظفر
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
