
بالی وڈ کے سلمان خان اِن دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
#SalmanKhan obliges his fans by posing for pictures with them in Russia as he steps out to shoot for #Tiger3. pic.twitter.com/W70i9EpnBU
— Filmfare (@filmfare) August 24, 2021
فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان کی اپنے مداحوں کے ہمراہ لی جانے والی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار سلمان خان اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران اپنے مداحوں ہمراہ کے تصاویر میں دیکھائی دیئے ہیں۔
اس سے قبل بھی اداکار کی چھ تصاویر سامنے آئی تھیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار نے اپنا حلیہ مکمل طور پر بدلا ہوا ہے۔
سلمان خان فلم میں ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جس کے باعث انہوں نے ایسا حلیہ اپنے کردار کی مناسبت سے بدل رکھا ہے۔
خیال رہے سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ٹائیگر 3 سابقہ فلموں ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کا سیکوئل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News