Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’ٹائیگر 3‘ کے سیٹ سے سلمان خان کی مداحوں کے ہمراہ تصاویر

Now Reading:

فلم ’ٹائیگر 3‘ کے سیٹ سے سلمان خان کی مداحوں کے ہمراہ تصاویر

بالی وڈ کے سلمان خان اِن دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Advertisement

فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان کی اپنے مداحوں کے ہمراہ لی جانے والی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار سلمان خان اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران اپنے مداحوں ہمراہ کے تصاویر میں دیکھائی دیئے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل بھی اداکار کی چھ تصاویر سامنے آئی تھیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار نے اپنا حلیہ مکمل طور  پر  بدلا ہوا ہے۔

سلمان خان فلم میں ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جس کے باعث انہوں نے ایسا حلیہ اپنے کردار کی مناسبت سے بدل رکھا ہے۔

خیال رہے سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ٹائیگر 3 سابقہ فلموں ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کا سیکوئل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر