Advertisement
Advertisement
Advertisement

فریال محمود کے جسم پر موجود مختلف ٹیٹوز کا کیا مطلب ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

فریال محمود کے جسم پر موجود مختلف ٹیٹوز کا کیا مطلب ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ فریال محمود نے اپنے جسم پر موجود مختلف ٹیٹوز کے حوالے سے بتایاہے۔

رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں اداکارہ فریال محمود نے اپنے جسم پر مختلف ٹیٹوز بنوانے کا مقصد اور مطلب بتایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ._.FARYAL._.🌷 (@faryal_mehmood07)

Advertisement

اداکارہ فریال محمود نے بتایا ہے کہ ان کے جسم پر موجود ہر ٹیٹو کا ایک بنیادی مقصد ہے  ۔

اداکارہ نے اپنی گردن پر موجود ٹیٹو کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ صرف اپنے آپ کو مسائل کے دوران سانس لینے کی یاد دہانی ہے کیونکہ اکثر و بیشتر اوقات ہم مسائل میں اس قدر الجھ جاتے ہیں کہ سانس لینا ہی بھول جاتے ہیں۔

اداکارہ فریال محمود نے بتایا ہے کہ  ان کے جسم پر ٹیٹو کی صورت میں کسی شخس کا نام نہیں لیکھا ہوا ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ اداکارہ کے گلے پر ایک اور ٹیٹو  ہے جس  کا مطلب کچھ خاص واضح نہیں کیا گیا لیکن اس ٹیٹو کا پیغام واضح ضرور تھا۔

خیال رہے کہ اداکارہ کے جسم پر مختلف جگہوں پر ٹیٹوز دیکھ کر انہیں میزبان کی جانب سے ٹیٹو گرل کا خطاب دیا گیا ہے۔

اس سے قبل ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ وہ سنگل ہیں لیکن کسی کو یہ بات بتانا نہیں چاہتیں۔

اس شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان نے ان سے اس سوال کی تصدیق انہی کے انداز میں چاہی، انہوں نے سوال کیا کہ  میں اب سنگل ہوں لیکن یہ بات کسی کو نہیں بتانا چاہتی کیونکہ یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے۔

Advertisement

فریال نے میزبان کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے جواب دیا کہ بالکل یہ سچ ہے، میں سنگل ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا اس موضوع پر کسی قسم کی گفتگو ہونی چاہئیے۔

اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اگر آپ میرا مشاہدہ کریں گے تو لگے گا کہ میں سنگل ہوں۔

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ اگر وہ چاہیں گی تب ہی لوگوں کو پتہ چلے گا، انہیں نہیں لگتا کہ لوگوں کو خود سے متعلق سب کچھ بتانا چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر