Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورلش عثمان کا سیزن 3 کب ریلیز ہوگا؟

Now Reading:

کورلش عثمان کا سیزن 3 کب ریلیز ہوگا؟

دنیا بھر میں مشہور سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے مداحوں کو سیریز کے سیزن 3 کی جلد ریلیز ہونے کی خوشخبری سنادی گئی ہے۔

ترک سیریز کورلش عثمان سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے، اس سیریز کے سیزن 3 کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔

کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ سیریز کا سیزن 3 جس کا سب کو بہت انتظار ہے جلد ریلیز ہونے والا ہے۔

سیریز کی پروڈکشن ٹیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیزن 3 کی پہلی قسط کا ٹیزر ریلیز کرتے ہوئے لکھا کہ سیریز کا اگلا سیزن جلد ہی ترکی کے ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر