
شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔
ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔
انھوں نے بتایا کہ والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔
بیٹے کے مطابق آصف مہدی پھپڑوں کے انفیکشن کے باعث نو دن سے آغا خان اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ روز طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement