Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکاری سے قبل امیتابھ بچن کہاں ملازم تھے؟

Now Reading:

اداکاری سے قبل امیتابھ بچن کہاں ملازم تھے؟

بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے فلم کالا پتھر کو 42 سال مکمل ہونے پر اپنی پہلی ملازمت کو یاد کیا۔

اداکار نے فلم کالا پتھر میں اپنی ماضی کی ملازمت اور ذاتی تجربے کا بھی ذکر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ فلموں میں آنے سے قبل کلکتہ کی کوئلہ کمپنی میں کام کیا، انہوں نے دھن باد اور آسنسول کی کول مائنز میں کام کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)

Advertisement

چند سال قبل ایک بھارتی  ٹی وی شو میں انٹرویو دیتے ہوئے امیتابھ نے بتایا تھا کہ بہت ہی کم افراد اس بات سے واقف ہوں گے کہ 1962 میں انہوں نے اپنی پہلی ملازمت  کلکتہ میں واقع  ایک کول مائن کمپنی میں کی تھی۔

واضح رہے کہ 1942 میں پیدا ہونے والے امیتابھ بچن نے 1969 میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور انہیں 1970 میں ریلیز ہونے والی فلم زنجیر سے شہرت ملی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر