Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی اداکارہ کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار

Now Reading:

امریکی اداکارہ کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار

امریکی اداکارہ ہیلری ڈف عالمی وباء کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوگئی ہیں، انہوں نے اس حوالے سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر آگاہ کیا ہے۔

ہیلری ڈف نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس بارے میں آگاہ کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوگئی ہیں۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ سر درد، ذائقے اور خوشبو کا محسوس نہ ہونا، سائنس پریشر اور دماغ کا سُن ہوجانا ڈیلیٹا کی علامات ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں خوش ہوں کہ میں نے ویکسین لگوالی تھی۔

اداکارہ کورونا کا شکار ہیں تو اس دوران ان کے شوہر میتھیو کوما بچوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ امریکی اداکارہ نے کل صبح ایک بیٹی بنکس وایلیٹ بیئر کی تصویر شہزادی کے لباس میں شیئر کی اور بعد میں اپنے سب سے چھوٹے بچے مائی جیمز بیئر کی کھانا کھاتے ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر