Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اکرم کی مونچھوں کیساتھ ویڈیومنظرعام پر، شنیرا اکرم کا مونچھوں پر اعتراض دیکھئے کیا کہا؟

Now Reading:

وسیم اکرم کی مونچھوں کیساتھ ویڈیومنظرعام پر، شنیرا اکرم کا مونچھوں پر اعتراض دیکھئے کیا کہا؟

لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے قرنطینہ میں وقت گزارنے کو مشکل قرار دے دیا ہے، میلبرن سے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اہلیہ شنیرا نے مجھے بہت متحرک کیا،انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہئیے۔

وسیم اکرم اپنی اہلیہ اور بیٹی سے ملنے آسٹریلیا گئے ہیں، جہاں وہ قرنطینہ میں ہیں گزشتہ سال سے شنیرا بیٹی کے ہمراہ کورونا وباء کی وجہ سے لگی سفری پابندیوں کے باعث آسٹریلیا میں ہی پھنسی ہوئی ہیں۔

سابق کپتان وسیم اکرم کی مونچھوں کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی ہے ،مونچھوں کے حوالے سے وسیم اکرم نے بتایا کہ اہلیہ شنیرا کو ان کا نیا لُک کچھ خاص پسند نہیں آیا۔

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا کہ قرنطینہ کے خاتمے کے بعد وہ ان مونچھوں کے ساتھ گھر نہیں آسکتے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Wasim Akram (@wasimakramliveofficial)

وسیم اکرم نے مونچھوں پر کہا کہ یہ قرنطینہ اسٹائل ہے، آٹھ دن کمرے میں بند رہتے ہوئے ہوگئے ہیں، ایکسرسائز کے لئے خود کو متحرک کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے، آپ بھی مجھے موٹیویٹ کریں، اب بائیسکل بھی لے لی ہے پنتالیس منٹ بائیسکل چلانے سمیت مختلف جسمانی مشقتیں کرتا ہوں۔

سوشل میڈیا سائٹس پر وسیم اکرم نے اپنی اس نئی لُک کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی تو مداحوں نے ان کے نئے انداز کی تعریف کی، ایک صارف نے کہا کہ ان کا تو یہ مونچھوں والا نیا لُک بہت اچھا لگ رہا ہے، صارف کے اس کمنٹ پر وسیم اکرم نے جواب دیا کہ اُن کی اہلیہ کو تو یہ لُک بالکل بھی پسند نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر