Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات اب بےنظیر کا کردار ادا کرینگی

Now Reading:

مہوش حیات اب بےنظیر کا کردار ادا کرینگی

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک فلم  میں اب پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بےنظیر بھٹو کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئینگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محترمہ بےنظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی ایک فلم بنائی جارہی ہے جس میں اداکارہ مہوش حیات بطور مرکزی کردار شامل ہیں۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ اس فلم کے حوالے سے وہ ابھی کچھ زیادہ بتا نہیں سکتی ہیں لیکن فی الحال فلم کی اسکرپٹ پر کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ایک بڑا پروجیکٹ ہے جس کو تیار کرنے کیلئے وقت درکار ہے۔

خیال رہے کہ مہوش حیات پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کی ایک بہترین اداکارہ اور ماڈل ہیں ۔

Advertisement

مہوش حیات کو حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی بہترین کارکردگی پر تمغہ امتیاز بھی مل چکا ہے تاہم اداکارہ عوام اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے لئے ہمیشہ پرعزم رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بنیادی حقوق کے حوالے سے بات کی تھی۔

Advertisement

بعدازاں اداکارہ نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا تھا، ہم جمہوری ملک میں رہتے ہیں جہاں مجھ سمیت ہر شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اقتدار میں موجود افراد کا احتساب کرے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ تمام چیزیں آپ ہی کے گندے ذہن کی عکاسی کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر