Advertisement
Advertisement
Advertisement

صباء قمر بھی برائیڈل مہم کا حصہ بن گئیں

Now Reading:

صباء قمر بھی برائیڈل مہم کا حصہ بن گئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اور قابل اداکارہ صباء قمر کسی تعریف کی محتاج نہیں ہیں وہ اپنے کام اور بہترین اداکاری سے جانی جاتی ہیں۔

گزشتہ روز اداکارہ صباء قمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ صباء قمر نے ’Bridal Campign‘ کا لفط استعمال کیا اور بتایا ہے کہ وہ بھی اس کا حصہ ہیں۔

اداکارہ صباء قمر کی مذکورہ تصاویر  میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کس حد تک خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ شوٹ کے لئے انہیں نے روایتی سرخ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے۔

اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے اداکارہ نے خوبصورت اور روایتی زیورات کا انتخاب کیا ہے جبکہ انہوں نے ماتھا پٹی کو بہت ہی خوبصورت انداز میں سجایا بھی ہے۔

 اداکارہ صرف چند پراجیکٹس پر ہی کام کرنا پسند کرتی ہیں اور اسی طرح وہ اپنی ڈریسنگ کے حوالے سے بھی بہت سلیکٹو رہتی ہیں۔

Advertisement

صبا قمر  پاکستان کے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر