Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتحی کی نئی اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں

Now Reading:

نورا فتحی کی نئی اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں

نورا فتحی ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنے بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

ان تصاویر میں نورا نے کالے رنگ کا بولڈ انداز کا لباس پہنا ہوا ہے جس میں ان کا فوٹو ہوا ہے۔

نورا کا ہ بولڈ لک مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو بہت پسند بھی آیا ہے جبکہ نورا کے اس لک کو بے حد پذیرائی بھی حاصل ہوئی ہے۔

قبل ازیں  بالی ووڈ کی مقبول ترین ڈانسر نورا فاتحی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورا فاتحی اپنا ایک فوٹو شوٹ کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر نورا فتحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

 ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں۔

Advertisement

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

نورا فتحی اپنے لباس کو ہمیشہ سادہ اور واضح رکھتی ہیں اور انہیں  اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے حیران کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر