Advertisement
Advertisement
Advertisement

کون لوگ دیپیکا کے دل کے قریب ہیں؟ اداکارہ نے کھل کر اظہار کردیا

Now Reading:

کون لوگ دیپیکا کے دل کے قریب ہیں؟ اداکارہ نے کھل کر اظہار کردیا
دیپیکا

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے حالیہ بیان میں اپنے دل کے قریب لوگوں کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

Advertisement

رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جانب سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ  نے لفظوں کی بناء پر اپنے جواب دیئے ہیں۔

اسی دوران اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ’اہمیت‘ لفظ کے حوالے سے پوچھا گیا تھا جس پر اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے نزدیک  میرے عزیز اور پیاروں کے علاوہ رشتے دار اور قریبی لوگوں کی بہت اہمیت رکھتے ہے‘۔

Advertisement

اسکے علاوہ اداکارہ نے ’آئسکریم‘ لفظ پر اپنا جواب دیتےہوئے اپنے اسکول کی یادوں کو  تازہ کیا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’جب بھی میں آئسکریم کا لفط سنتی ہوں تو مجھے اسکول کے دنوں میں ملنے والی آئسکریم کے حوالے یاد آجاتا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ ’اسکول کے دنوں میں ہر بدھ کے دن ایک آئسکریم والا آیا کرتا تھا جو کہ صرف 5 روپے کی ہوتی تھی اور اس میں صرف ونیلا اور اسٹرابیری فلیور ہوا کرتا تھا‘۔

بعدازاں میوزک لفط کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میوزک لفظ سے ہمیشہ مجھے میرے پہلے گانے کی یاد دلاتا ہے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر