Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کی نئی تصاویر بنی توجہ کا مرکز

Now Reading:

نیمل خاور کی نئی تصاویر بنی توجہ کا مرکز

پاکستان کے معروف اداکار، میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ، سابق اداکارہ نیمل خاور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر جاری کی ہیں۔

اس تصویر میں نیمل کے ہمراہ ان کے بیٹے مصطفیٰ کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس تصویر کے  کو جاری کرتے ہوئے نیمل خاور نے لکھا ہے کہ ’میرا سکون‘۔

نیمل خاور کی جانب سے اپنی انسٹا اسٹوری پر بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں دونوں کو پرسکون انداز میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ نیمل خاور آئے دن سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت فیملی کی تصویریں، سیلفیز اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے اور حمزہ علی عباسی کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
اسکے علاوہ بھی نیمل خاور نے مشرقی لباس میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

نیمل خاور کے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے بعد بھی سوشل میڈیا فالوورز میں روز بہ روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، نیمل خاور کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 2 ملین ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر