Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کے نئے گانے کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

Now Reading:

علی ظفر کے نئے گانے کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

علی ظفر ایک پاکستانی موسیقار، گلوکار، گانا مصنف، پینٹر، ڈائریکٹر اور اداکار بھی ہیں۔

حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے نئے آنے والے پراجیکٹ کا اعلان بھی کیا ہے۔

Advertisement

علی ظفر نے اپنے گانے کی تصاویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھ میں گریٹار تھامے دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ عقب میں طیارے بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

Advertisement

علی ظفر نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں گانے کا نام شیئر کرتے ہوئے ’کمنگ سون‘ لکھا اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گلوکار کا نیا گانا آنے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر