Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھارتھ شکلا کے آخری گانے کی تصاویر جاری، مداحوں نے دیکھتے ہی بلاک بسٹر قرار دے دیا

Now Reading:

سدھارتھ شکلا کے آخری گانے کی تصاویر جاری، مداحوں نے دیکھتے ہی بلاک بسٹر قرار دے دیا

چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث اچانک انتقال کرنے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کے آخری گانے کی تصاویر سامنے آگئیں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا نے اپنا آخری گانا اپنی سب سے قریبی دوست شہناز گل کے ساتھ  کیا تھا جس کی کچھ تصاویر  سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کی گئی ہیں۔

بھارتی اداکارہ شہناز گل کے ہمراہ سدھارتھ شکلا کے آخری گانے کا ٹائٹل ’ہیبٹ‘ ہے جو کہ فی الحال ریلیز نہیں ہوا ہے۔

لیکن سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی اس گانے کی تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ ”ہیبٹ۔۔ جب ریلیز ہو گا تو بلاک بسٹر ہو گا۔“

خیال رہے کہ سدھارتھ اور شہناز کے مداحوں کی طرف سے ’ہیبٹ‘ کے میکرز سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ اس گیت کو جلد از جلد ریلیز کریں تاکہ وہ ایک بار پھر سدھارتھ اور شہناز کو اکٹھے دیکھ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر