Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجلینا جولی کے بچوں کی پسندیدہ کتابیں کونسی ہیں؟

Now Reading:

انجلینا جولی کے بچوں کی پسندیدہ کتابیں کونسی ہیں؟

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کی پسندیدہ کتابوں کے بارے میں بتادیا ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اپنے بچوں کی کتابیں پڑھتے ہوئے چند تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر میں ان کی بیٹی زاہرا کو ان کی پسندیدہ کتاب ’دی بلویسٹ آئی‘ جبکہ شیلو جولی پٹ کو ان کی پسندیدہ کتاب ’دی ڈارک لیڈی ‘ پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Angelina Jolie (@angelinajolie)

Advertisement

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سمر ریڈنگ کا اختتام ہوگیا ہے۔

انجلینا جولی نے اپنے مداحوں سے ان کی پسندیدہ کتابوں کے بارے میں پوچھتے ہوئے لکھا کہ یہ ہمارے گھر میں کچھ پسندیدہ کتابیں ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ آپ کی پسندیدہ کتابوں کے بارے میں جان کر مجھے اچھا لگے گا۔

اس سے قبل انجلینا جولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اعلان کیا تھا کہ وہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساتھ مل کر بچوں کے حقوق پر ایک کتاب نو یئور رائٹس  لانچ کرنے والی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں اپنی کتاب خریدنے کے خواہشمند افراد کے آن لائن آرڈرز کی بکنگ کروانے کے لئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک لنک بھی شیئر کیا تھا جہاں ان کی اس کتاب کو خریدنے کے لئے آرڈر کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر