Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شلپا اور راج کندرا ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے؟

Now Reading:

اداکارہ شلپا اور راج کندرا ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے؟

بھارتی ادکارہ شلپا شیٹی اور فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار ان کے شوہر راج کندرا کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کا ایک تاجر عدالت پہنچ گیا اور ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ راج کندرا اور ان کی اہلیہ شلپا شیٹی نے ان کے موکل کو 41 لاکھ 33 ہزار سے زائد روپے کی سرمایہ کاری کرنے پر رضامند کیا جبکہ منافع دینے کے بجائے ملزمان نے یہ پیسہ استعمال کر لیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ راج کندرا اور شلپا شیٹی نے اس پیسے کا غیر قانونی استعمال بھی کیا۔

تاجر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ملزمان کو طلب کرکے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر