Advertisement
Advertisement
Advertisement

 یاسر حسین نے کس سے ملاقات کی؟

Now Reading:

 یاسر حسین نے کس سے ملاقات کی؟

معروف پاکستانی اداکار یاسر حسین نے اپنی ننھی مداح منہا سے ملاقات کرکے معصوم بچی کو خوش کردیا۔

اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی جس میں اداکار اپنی ایک ننھی مداح منہا سے ملاقات کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں منہا کی یاسرحسین سے ملاقات کا منظر بہت ہی دلچسپ ہے کیونکہ دیکھنے میں یہ بچی اتنی چھوٹی سی ہے لیکن جیسے ہی اس کی والدہ نے اسے بتایا کہ یہ یاسر انکل ہیں تو وہ خوشی سے اداکار سے گلے ملی اور تصاویر اور ویڈیوز بھی بنوائیں۔

انہوں نے یہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ منہا ان کی سب سے پیاری مداح ہے۔

Advertisement

بچی کی والدہ نے اپنی اس ملاقات کے بارے میں اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ یاسر حسین سے ان کی بیٹی منہا کی یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ اداکار کی گلی سے گزر رہی تھیں اور وہ اپنے گھر کے باہر ان لوگوں کو نظر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر