
گزشتہ ہفتے 10 ستمبر کے دن پاکستانی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی شادی ہوئی ہے اور اس شادی نے پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ۔
رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان کو ان کی منہ دِکھائی میں اداکار احس محسن اکرام سے ڈائمنڈ کا سیٹ مِلا ہے جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر نئی نویلی جوڑی منال خان اور احسن محسن کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں گاڑی میں موجود ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں احسن محسن ڈرائیونگ کررہے ہیں جبکہ منال خان کے ہاتھ میں وہ جیولری سیٹ ہے جو اداکار کی جانب سے اُنہیں منہ دِکھائی میں دیا گیا ہے۔
اداکارہ منال خان کو منہ دکھائی کے طور پر ملنے والا ڈائمنڈ سیٹ انہوں نے اپنے ولیمے کی تقریب میں بھی پہنا ہوا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ منال خان نے شادی کے بعد انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کی اور اپنا نام منال خان سے منال احسن تبدیل کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News