Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فلم ساز ماہرہ خان کی اداکاری کے متعرف

Now Reading:

بھارتی فلم ساز ماہرہ خان کی اداکاری کے متعرف

بھارتی فلم ساز راہول ڈھولکیا بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی اداکاری کے متعرف ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم ساز راہول ڈھولکیا  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں ماہرہ خان کی اداکاری کی بہت تعریف کی ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا ڈراما دیکھنے کی تجویز دی ہے جس کے بعد وہ اداکارہ کا ڈراما دیکھنے کے منتظر ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ڈراما بہترین ہوگا۔

خیال رہے کہ راہول ڈھولکیا نے ماہرہ خان کی 2017 کی پہلی بولی وڈ فلم ’رئیس‘ کی نہ صرف ہدایات دی تھیں بلکہ انہوں نے اس کی کہانی بھی لکھی تھی۔

’رئیس‘ میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا اور ان کی اداکاری کو کافی سراہا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر