Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

Now Reading:

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی
عمر شریف

پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کے لئے امریکہ سے آنے والی ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی جانب سے عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس حوالے   سے سی اے اے کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے لئے امریکہ سے آنے والی ایئر ایمبولینس 26 ستمبر کی رات 11 بجے کراچی ایرپورٹ لینڈ کرے گی۔

سی اے اے نے بتایا ہے کہ ائر ایمبولینس میں کپتان کے ہمراہ 5 کریو کا عملہ بھی پاکستان آئے گا اور ایمبولینس کا کال سائن IFA-1264 ہے۔

Advertisement

سی اے اے کی جانب سے ایئرایمبولینس کے لئے اجازت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے عمرشریف کی بیرون ملک منتقلی کیلئے امریکہ کی ایئرایمبولینس نامی کمپنی کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں

 سندھ حکومت کی جانب سے عمر شریف کےعلاج کیلئے 4 کروڑ جاری کئے گئے تھے جس میں سے امریکہ منتقلی کے لیے 2 کروڑ 84 لاکھ 98 ہزار ادا کئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر