Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی معروف اداکارہ و و رکن اسمبلی کے ہاں بچے کی پیدائش

Now Reading:

بھارت کی معروف اداکارہ و و رکن اسمبلی کے ہاں بچے کی پیدائش

بھارت کی معروف اداکارہ و رکن اسمبلی نصرت جہاں کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ کے ہاں گزشتہ ہفتے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

نصرت جہاں روحی نے کولکتا کے نجی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا اور بچے کی پیدائش کے وقت ان کے بوائے فرینڈ اداکار و بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما یش دسگپتا بھی ان کے ساتھ تھے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nusrat (@nusratchirps)

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نصرت جہاں روحی کا آپریشن کیا گیا تھا اور ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد یش دسگپتا نوزائیدہ بچے کو اٹھائے ہوئے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نصرت جہاں نے تاحال بچے کے والد کی تصدیق نہیں کی، جس کی وجہ سے کئی لوگ پریشان ہیں اور ان پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

Advertisement

اداکارہ و رکن اسمبلی نے بچے کی پیدائش کے ایک ہفتے بعد 2 ستمبر کو انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی بتایا کہ ان کی تصویر بچے کے والد نے کھینچیں، تاہم انہوں نے بیٹے کے باپ کا نام نہیں لکھا۔

اداکارہ کے بیٹے کے والد پر اس لیے تنازع ہے، کیوں کہ وہ شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد امید سے ہوئی تھیں۔

نصرت جہاں کا کہنا تھا کہ نکھل جین سے ان کی شادی ایک طرح سے پارٹنرشپ تھی، جس کے ختم ہونے پر طلاق کی ضرورت نہیں پڑتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر