
پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
اپنی اس کامیابی پر اداکارہ مایا علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے انسٹاگرام پر 6 ملین فالووز پورے ہوچکے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کامیابی پر اداکارہ مایا علی نے اپنے تمام مداحوں اور اور کی بے پناہ محبت کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
اپنے پوسٹ میں اداکارہ مایا علی نے لکھا ہے کہ ’ میں اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے اپنی محبت سے مجھے اس مقام پر پہنچایا ہے‘۔
اداکارہ مایا علی نے مزید لکھا ہے کہ ’یہ لمحہ میرے لئے بہت خاص ہے اور میں اس لمحے کو آپ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے فلم، ڈراموں میں کام کیا، اداکارہ بھی فیشن کی دنیا میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں جس کا انذازہ ان کی نئی وائرل ہونے والی بولڈ تصاویر سے لگایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News