Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کنگنارناوت انسٹاگرام انتظامیہ پر برہم ؛اصل وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

اداکارہ کنگنارناوت انسٹاگرام انتظامیہ پر برہم ؛اصل وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی نئی فلم تھالے وی کی پروموشن میں رکاوٹ پر اسٹاگرام انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے انسٹاگرام انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی پروفائل میں نئی فلم کے ٹیلر کا لنک لگانا چاہتی ہوں۔

انہوں نے لکھا کہ میرا اکاؤنٹ ویریفائیڈ ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے اسے استعمال کر رہی ہوں اس کے باوجود مجھے پروفائل میں ردوبدل کے لئے انسٹاگرام سے اجازت لینے کی ضرورت پڑتی ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ بھارت میں موجود آپ کی ٹیم مجھے کہتی ہیں کہ انہیں اپنے بین الاقوامی مالکان سے اجازت لینی ہوتی ہے، اس مسئلے کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے اور مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میں بےوقوف گوروں کے ایک گروہ کی غلام ہوں اپنی ایسٹ انڈیا کمپنی کے رویے کو تبدیل کریں۔

کنگنا رناوت نے ایک اور انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ جب سے میں نے اپنی فلم کی پروموشن کے لئے انسٹاگرام پر اپنے نام کے ساتھ تھالے وی لکھا ہے تب سے ایڈیٹ سیکشن لاک ہوگیا ہے اور میں انسٹاگرام کی ٹیم کی اجازت ملنے کا انتظار کر رہی ہوں۔

Advertisement

کنگنا رناوت نے آخر میں کہا کہ اس طرح کا غیر پیشہ وارانہ رویہ کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر