Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صباء قمر قوال بن گئیں

Now Reading:

اداکارہ صباء قمر قوال بن گئیں

پاکستانی اداکارہ صباء قمر کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ایک قوال کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ صباء قمر نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرایا ہے۔

https://twitter.com/s_qamarzaman/status/1443470014724595713

اس ویڈیو میں اداکارہ صباء قمر کو سر لگانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ وہ ساتھ پیانو بھی بجاتی ہوئی نظر آئی ہیں۔

https://twitter.com/s_qamarzaman/status/1443470014724595713

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ صباء قمر کے ہمراہ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر بھی موجود ہیں جو ان کے اس ریاس میں اداکارہ کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

خیال رہے کہ صباء قمر کی یہ ویڈیو تفریحاً بنائی گئی ہے جبکہ آخر میں عاصم اور صباء کو خوب قہقے لگاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

اس ویڈیو کو اپنے انسٹاکرام اکاؤنٹ پر شیئر کراتے ہوئے اداکارہ نے  اپنے مداحوں کو ایک نئے اور بڑے پراجیکٹ کے حوالے سے خوشخبری دی ہے ۔

اس سے قبل اداکارہ صباء قمر نے گانے کے حوالے سے ایک  پوسٹ جاری کی تھی جس میں انہوں نے ایک ریپ گانے  کے حوالے سے بات کی تھی۔

https://twitter.com/s_qamarzaman/status/1443126007356084224

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر