
پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے نارنجی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
صبور علی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں انہوں نے جس جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہوچکا ہے۔
اس سے قبل صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا تھا اور ان کا میک اپ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ نے ان تصاویر میں جو روایتی زیورات پہنے تھے ان میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News