Advertisement
Advertisement
Advertisement

جی جی حدید کے اسٹائل کے نیو یارک فیشن ویک میں جلوے

Now Reading:

جی جی حدید کے اسٹائل کے نیو یارک فیشن ویک میں جلوے

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید کے اسٹائل کے جلوؤں نے نیو یارک فیشن ویک میں مداحوں کے دل جیت لیے۔

جی جی حدید ستاروں کی چکاچوند روشنی سے بھرے اس ایونٹ میں جب  میکسی پہنے ریمپ پر واک کرتے ہوئے جلوہ گر ہوئیں تو شرکاء ان کے خوبصورت اسٹائل سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔

امریکی سپر ماڈل نے نیلے اور پیلے رنگ کی میکسی کے ساتھ سیاہ رنگ کا زِپ والا ٹاپ پہنا ہوا تھا ، بغیر میک اَپ اور کُھلے بالوں میں جی جی حدید بہت ہی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

واضح رہے کہ جی جی حدید کئی برسوں سے برطانوی گلوکار زین ملک کے ساتھ ہیں اور گزشتہ سال ستمبر میں ان کے ہاں ایک بیٹی کی پیدائش بھی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر