Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون نے خود کو سب سے بہتر کیوں کہا؟

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون نے خود کو سب سے بہتر کیوں کہا؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے خود کو  سب سے زیادہ قابل اور بہتر قرار دیا ہے۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے مذکورہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرائی ہے ۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے ان سے بہت اور قابل ساتھ نہیں مل سکتا ہے۔

دراصل اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھارت کی نیشنل بیڈمنٹن پلیئر  کے ساتھ میچ کھیل رہی ہیں اور اسی حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ وہ ان کی اولمپکس کی تیاری میں مدد کررہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ اس پریکٹس کے لئے ان سے بہتر  کوئی نہیں ہے کیونکہ وہ خود ایک نیشل پلیئر رہ چکی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھارت کی جانب سے قومی سطح پر بیڈمنٹن کھیل چکی ہیں تاہم اب بھی بیڈمنٹن کھیلنا ان کی روزمرہ زندگی کا حصہ ہے جسے وہ خوب انجوائے کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر