Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر شریف کی وائرل تصاویر پر اہل خانہ کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

عمر شریف کی وائرل تصاویر پر اہل خانہ کا بیان سامنے آگیا
عمر شریف

گزشتہ چند روز سے کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔

اس سے یہ اندازہ لگایا جارہا تھا کہ عمر شریف ک طبیعت کافی حد تک ناساز ہے جس کے باعث وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔

ان تصاویر کے وائرل ہونے کے بعد عمر شریف کے اہل خانہ نے ان کی طبیعت کے حوالے سے بتایا ہے۔

عمر شریف کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی وائرل تصویر کچھ عرصہ قبل کی ہے جب کہ اداکار اپنے معمولی چیک اپ کے لئے اپستال گئے تھے۔

اہل خانہ نے بتایا ہے کہ اس وقت عمر شریف خیریت سے ہیں اور گھر پر ہیں اور ابھی تک پریشانی کی کوئی بات نہیں، وائرل تصویر پر یقین نہ کیا جائے۔

Advertisement

تاہم اداکار کے ذرائع نے واضح نہیں کیا کہ عمر شریف میں کسی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے یا نہیں، لیکن بتایا کہ ماضی میں وہ دل امراض قلب کے ٹیسٹ کرواتے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر