Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین، نیا گانا ریلیز

Now Reading:

علی ظفر کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین، نیا گانا ریلیز

پاکستانی گلوکار و موسیقار علی ظفر نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔

علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا تھا کہ ان کا گانا “میں اڑا” ریلیز کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فضاؤں میں ہمارے بہادر جنگجوؤں کے لئے گانا انتہائی سنسنی خیز تجربات میں سے ایک ہے۔

بعدازاں اپنے وعدے کے مطابق اور اپنے دیئے ہوئے وقت پر علی ظفر نے پی اے ایف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے گانا ٹوئٹر پر ریلیز کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر