Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ قرار دیدیا

Now Reading:

یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ قرار دیدیا

کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ فیملی قرار دے دیا ہے۔

اداکار نے اہلیہ اقراء عزیز اور بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اقراء عزیز کو ٹیگ کیا اور لائن کنگ لکھا۔

واضح رہے کہ رواں برس ماہِ جولائی میں انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اپنے بیٹے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی اور بتایا تھا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، جوڑے نے اپنے بیٹے کا نام کبیر حسین رکھا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر