Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی نے کیا اپنے والد سے بے پناہ محبت کا اظہار

Now Reading:

حرا مانی نے کیا اپنے والد سے بے پناہ محبت کا اظہار

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے والد سے بےپناہ محبت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے والد سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ حرا مانی نے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

اپنے پیغام میں اداکارہ حرا مانی نے بتایا ہے کہ میں ہمیشہ اپنے والد کی بات سنتی ہوں اور مانتی بھی ہوں۔

اداکارہ حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ  میرے والد مجھے اپنے دل میں دوسروں کا درد رکھنے کی ہدایت کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ یہی اصل انسانیت ہے‘۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ میرے والد صاحب کہتے ہیں کہ ’اللہ کے نیک بندوں میں تمہارا شمار اس وقت ہوگا جب تم اپنے متعلق  سوچنا چھوڑ کر دوسروں کے متعلق سوچنا شروع کروگے۔

اداکارہ نے کہا ہے کہ اور پھر اللہ کہتا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ حرا مانی پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جو ہر چہرے پر ہنسی لے آتا ہے۔

اداکارہ حرا مانی کا شوخ لہجہ اور چنچل انداز انڈسٹری میں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جبکہ ان کی خوبصورتی کے باعث بھی ان کی خوب داد رسی کرتے نظر آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر