Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیقہ کیانی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

Now Reading:

حدیقہ کیانی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری اور اداکاری کی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں اُن کے ہاتھ میں یوٹیوب کی جانب سے ملنے والا سلور بٹن موجود ہے۔

یہ بٹن  یوٹیوب عہدیداروں کی جانب سے گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کو اُن کے سبسکرائبرز بڑھنے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hadiqa Kiani (@hadiqakianiofficial)

Advertisement

پوسٹ کے کیپشن میں اپنے سبسکرائبرز سے مخاطب ہوتے ہوئے حدیقہ کیانی نے لکھا کہ میرے یوٹیوب سبسکرائبرز کا بہت بہت شکریہ، ہمیں بالآخر اپنا پہلا یوٹیوب پلے بٹن موصول ہوگیا ہے۔

اُنہوں نے لکھا جیسا کہ آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہیں، ہم یوٹیوب چینل پر ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں لیکن بہت جلد کچھ نئی ریلیز کے لئے تیار رہیں۔

گلوکارہ نے لکھا کہ آپ سب کی محبت اور صبر کا شکریہ، میں آپ سب کی جتنی تعریف اور شکریہ کروں وہ کم ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ حدیقہ کیانی نے حال ہی میں اپنے ڈیبیو ڈرامہ سیریل رقیب سے میں جلوہ گر ہوکر اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر