
علیزے شاہ پاکستانی ڈرامہ انڈٹری میں ایک خوبرو اور نوجوان اداکارہ ہیں جو اپنے بولڈ اور منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔
اداکارہ علیزے شاہ اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ اپنے نٹ کھٹ انداز میں ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں اداکارہ کچھ نہیں کر رہی ہیں بس بیٹھے ہوئے اتراتے ہوئے نٹ کھٹ انداز میں آنکھ مارتی ہوئی نظر آئی ہیں۔
اس کے علاوہ بھی اداکارہ نے اپنی ایک یو ہی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کھلونے نما تکیئے کے ساتھ سوچوں میں گم بیٹی نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل بھی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس میں وہ الٹی سیدھی شکلیں بنا رہیں تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں پاگل قرار دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News