Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامور بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے

Now Reading:

نامور بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے

رئیلیٹی شو بگ باس 13 سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے نامور اداکار سدھارتھ شکلا آج صبح دل کا دورہ پڑنے کے باعث 40 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sidharth Shukla (@realsidharthshukla)

Advertisement

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو آج صبح شدید نوعیت کا دل کا دورہ پڑا تھا جس  کے بعد انہیں ممبئی کے کوپر اسپتال میں فوری طور پر لے جایا گیا تھا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار سدھارتھ شکلا اسپتال لے جانے کے کچھ ہی دیر بعد ہی انتقال کر گئے  تھے۔

اداکار کی اچانک موت پوری بالی وڈ انڈسٹری کے لئے بہت ہی افسوس ناک خبر ثابت ہوئی ہے ۔

Advertisement

اداکار سدھارتھ شکلا کی موت پر افسوس کرتے ہوئے بھارت کے کامیڈی اسٹار کپل شرما نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

اسکے علاوہ بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی نے سدھارتھ شکلا کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/BajpayeeManoj/status/1433311763777216516

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اداکار کی اچانک موت پر یقین کرنا بہت مشکل ہے ۔

واضح رہے کہ سدھارتھ شکلا بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامے ’’بالیکا ودھو‘‘، ’’دل سے دل تک‘‘ رئیلیٹی شو ’’بگ باس‘‘، ’’خطروں کے کھلاڑی‘‘ اور ’’جھلک دکھلا جا 6‘‘ میں نظر آئے تھے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sidharth Shukla (@realsidharthshukla)

اس کے علاوہ انہوں نے کرن جوہر کی فلم ’’ہمپٹی شرما کی دلہنیا‘‘ میں بھی کام کیا تھا۔ بگ باس 13 جیتنے کے بعد سدھارتھ شکلا کو بے حد مقبولیت ملی تھی اور ان کا شمار بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین اداکاروں میں ہوتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر