Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟

Now Reading:

کرینہ کپور نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟

بالی وڈ کی بیبو، کرینہ کپور نے گزشتہ  روز اپنی 41 ویں سالگرہ منائی ہے جس کے لئے وہ اپنی فیملی کی ہمراہ مالدیپ گئیں ہوئیں ہیں۔

اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی سالگرہ کے منائے جانے کا ایک منظر شیئر کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

اس تصویر میں اداکارہ کرینہ کپور کو ان کی فیملی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

کرینہ کپور کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں شام کا منظر ہے،  سمندر کنارے آگ کی مدد سے ’سالگرہ مبارک‘ لکھا ہوا ہے، یہ منظر نہایت خوبصورت دکھائی دے رہا ہے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر 7.8 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ کرینہ کپور گزشتہ روز یعنی کہ 21 ستمبر کو 41 سال کی ہو گئی ہیں۔

دوسری جانب کرینہ کپور کو انڈسٹری سمیت دنیا بھر سے مداحوں کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے، کرینہ کپور نے متعدد پوسٹس اپنے انسٹا اکاؤنٹ اسٹوریز پر بھی شیئر کرتے ہوئے سب کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور اپنی فیملی کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے مالدیپ گئی ہوئی ہیں جبکہ سیف علی خان کی سالگرہ منانے کے لئے بھی اداکارہ  نے مالدیپ کا انتخاب کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر