
گزشتہ روز شادی کے بعد پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام کی پہلی سالگرہ منائی گئی تھی جس کے لئے ان کی بیوی منال خان نے بہت تیاریاں بھی کی تھیں۔
اداکارہ منال خان نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے اپنے شوہر کی سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن محسن کی سالگرہ کے لئے منال خان بہت زیادہ پرجوش اور خوش نظر آرہی ہیں جبکہ احسن محسن کیک کاٹ رہے ہیں جو کہ ایک گاڑی کی شکل کا بنا ہوا ہے۔
علاوہ ازیں منال خان اور انکی فیملی جبکہ احسن محسن اور انکی فیملی سب مل کر اداکار کی سالگرہ منانے کے لئے ایک کل رات ایک ڈنر پر بھی گئے تھے۔
اس ڈنر کے لئے اداکارہ منال خان نے بہت خوبصورت اور محبت بھرے انداز میں اپنے شوہر احسن محسن اکرام کو سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
علاوہ ازیں اداکارہ منال خان نے احسن محسن اکرام کو سالگرہ کے حوالے سے سرپرائز دینے کے لئے اپنے کمرے کو بھی بہت اچھے انداز میں سجایا تھا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News